3 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:48
ٹریمپولین پر کودتے کتوں کی تفریح کے انوکھے انداز۔۔
نیویارک…این جی ٹی…مختلف انداز میں تفریح کرتے ہوئے جانور توآپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن آج جانوروں کی تفریح کا یہ انوکھا رنگ بھی دیکھ لیں۔ٹریمپولین پر نت نئے انداز میں چھلانگیں مار کر اچھل کود کرتے ہوئے پالتو کتوں کی خوشی کا عالم تو دیکھئے جیسے یہ بنا ہی ان کے لئے ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے یہ ڈاگی نا جانے وزن گھٹانے کی کوشش کر رہے ہیں یا تفریح لیکن دیکھنے والوں کو یہ انوکھا انداز ایسا متاثر کرتا ہے کہ وہ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔