تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:37

اسپتال کی طر ز پر بنا یا گیا منفر د ریسٹو رنٹ

ریگا…مشرقی پورپ کے ملک لیٹویا میں اسپتال کی تھیم کے ساتھ ایک منفرد ریسٹو رنٹ بنایا گیا۔ ہوٹل کی اندرونی تز ئین وا ٓرا ئش مکمل طور پر ایک اسپتال کے اندا ز میں کی گئی ہے ۔ Hospitalis نا می اس ریسٹورنٹ کی میزیں مریضو ں کے بسترجبکہ رو شنیا ں بھی آ پریشن تھیڑ کی رو شنیوں کے اندا ز کی ہیں ۔صر ف یہی نہیں بلکہ یہاں کی ویٹریس کے لبا س بھی نر سوں کے یونیفار م کی طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.