تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:10

کیفورنیا: میوزک کنسرٹ میں روبوٹس کی حیرت انگیز پرفارمنس

لاس اینجلس …این جی ٹی …کیلیفورنیا میں ہو نیوالے میو زکل کنسرٹ روبوٹس نے ایسی موسیقی ترتیب دی کہ محفل ہی لوٹ لی۔موسیقی کے آلات سے جڑے یہ موسیقار رو بو ٹس کسی پیشہ ور موسیقاروں کی طرح مختلف موسیقی کے آ لات اس مہارت سے بجاتے ہیں کہ سننے والے اپنے کانوں پر یقین نہیں کر پاتے کہ یہ کسی روبوٹ کا کارنامہ ہے۔ ٹھیک ہی کہتے ہیں جدیدیت کے اس دور میں ایسا کوئی کام نہیں جو مشینیں انجام نہیں دے سکتیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.