تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:33

فرانسیسی بازی گرنے رسی پر چل کر دریائے سین عبور کرلیا

پیرس…فرانسیسی بازی گر نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 25 میٹر بلندی پر تنی 150 میٹر لمبی رسی پر چل کر دریائے سین پار کر لیا۔ فرانس کے ماہر بازی گر ڈینس جوزلین نے دریائے سین پر چلتی تیز ہواوٴں کے باوجود 25 میٹر بلندی پر تنی رسی پر مہارت سے چل کر آدھا راستہ طے کیا اور پھر آنکھوں پر پٹی باندھ کر بقیہ آدھا راستہ طے کر کے لوگوں کے سانس روکنے کے ساتھ ان کو دلچسپ تفریح فراہم کی اور ان کی داد حاصل کی۔ ڈینس نے دوسری بار دریائے سین پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.