تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:38

دوستوں کے بہکاوے میں آکر اپنی گاڑی کا کباڑا کروا بیٹھا

نیویارک… این جی ٹی…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ پاگلوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے بلکہ ان کی حرکتیں ہی انہیں بے وقوف ثابت کرنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔ان صاحب کو ہی دیکھ لیں جودوستوں کے بہکاوے اور کچھ انوکھا کر دکھانے کے چکر میں اپنی کار کو ہی کشتی سمجھ بیٹھے ۔جیسے ہی کار آگے بڑھائی اور ندی میں گھسائی تو یہ اندازہ ہوا کہ انہیں بری طرح ماموں بنایا جا چکا ہے اور وہ خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار چکے ہیں۔اب یہ کار اس منچلے نے کیسے باہر نکالی یہ تو وہ ہی جانے لیکن کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سیانوں سے مشورہ ضرور کر لینا چاہیے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.