تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:35

سوئمنگ پول میں موسیقی کی دھنیں بجانے کا انوکھا مظاہرہ

نیویارک… این جی ٹی… موسیقی کے کئی نت نئے اور جدید آلات متعارف کروائے جا چکے ہیں لیکن ان نوجوانوں کی تو کیا ہی بات ہے جو پانی سے بھرے سوئمنگ پول میں بغیر کسی چیز کے موسیقی ترتیب دے سکتے ہیں۔ یہ نوجوان پانی پر اپنے ہاتھ مارتے ہوئے ایسی دھنیں بکھیرتے ہیں کہ سننے والے حیران ہی رہ جا تے ہیں اور داد دئیے بنا نہیں رہ پاتے۔ کمال مہارت سے دھنیں ترتیب دئیے جانے کا یہ انوکھا مظاہرہ دلچسپ بھی ہے اور حیرت انگیز بھی جو ان نوجوانوں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.