تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:51

سائیکل سواروں کو رات کی تاریکی میں نمایاں کر نے والا جدیدبیلٹ

نیویارک…این جی ٹی…سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث رات کی تاریکی میں یہ دیگر بڑی گا ڑیوں کے ڈرائیوروں کو نظر نہیں آتے جس کے باعث بعض اوقات حاد ثات بھی رونما ہو جاتے ہیں۔اسی مشکل کو حل کر نے کیلئے لندن میں ایسی بیلٹ متعارف کر ائی گئی ہے جسے سائیکل سوار پہن کر اندھیرے میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔LEDسے مزین اس بیلٹ کو سائیکلسٹ اپنی پیٹھ کے ساتھ پہن کر نا صرف سڑک پر اپنی مو جودگی کی اطلاع دیتے ہیں بلکہ اس کو اپنی مرضی سے پیلے ،ہرے ،لال اور نیلے رنگ میں بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.