تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:7

بلغاریہ میں مچھلیاں پکڑنے والی جالی کا منفرد استعمال

صوفیہ…این جی ٹی…بلغاریہ میں فشنگ نیٹ کو مچھلیاں پکڑنے کے بجائے سی ڈیز سجانے کیلئے استعما ل کیا گیا جو کہ ایک منفرد آرٹ ورک کی شکل میں ابھر کر سامنے آگیا۔128 افراد نے جن میں بچے اور بڑے بھی شامل تھے نے مل کر ایک فشنگ نیٹ کے ساتھ6ہزار سی ڈیز لگا کراسے ایسا سجایا کہ جو رات کے وقت لائٹس میں چمک کر ایک دلکش منظر پیش کر تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.