12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:55
فرانسیسی شعبدہ باز کا نظروں کو دھوکہ دیتے چار رنگز کا کرتب
پیرس…این جی ٹی…دنیا بھر میں ایسے شعبدہ با زوں کی کمی نہیں جو اپنے ہاتھ کی صفائی سے سب کو حیران کر دیتے ہیں ۔یہ ویڈیو بھی ایسے ہی فرا نسیسی شعبد ہ باز کی ہے جس نے چا ر رنگز اور اپنے ہاتھوں کا ستعما ل کر تے ہو ئے ایسا نظروں کو دھوکہ دیا کہ دیکھنے والی آنکھیں ہی دنگ رہ گئیں۔ایک جنگل میں بیٹھا یہ شعبدہ باز چار رنگز کو ایک خاص انداز سے گھما کر اپنی مہارت پیش کر رہا ہے جو حقیقت ہے یا نظروں کا دھوکہ لیکن ہے بہت منفرد کرتب۔