13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:9
امریکا کے ہارس فیئر میں دنیا کا سب سے بڑا گدھا اور گھوڑا
نیویارک…اب بات ہوجائے امریکا کی ،جہاں دنیا کا سب سے اونچا گدھا پایا جاتا ہے۔امریکی ریاست میں سالانہ ہارس فئیرجاری ہے ،جس میں romiolson نامی 5 فٹ 8انچ اونچا گدھا بھی موجودہے جس نے دنیا کا سب سے اونچا گدھا ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ، جبکہ اسی میلے میں 2ہزار600پونڈ وزنی بگ جیک نامی 6 فٹ 11 انچ اونچا گھوڑا بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔