تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:31

فرانس میں کلاسک کار ریس کا انعقاد

پیرس …این جی ٹی …فرانس میں ٹور آٹو 2014کیلئے کلاسک گاڑیوں کے درمیان ریس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے نایاب اہمیت کی حامل گاڑیوں کے مالکان یہاں پہنچے ہیں۔امریکا، یورپ، چین اوردیگر ممالک سے 44 نایاب کلاسک گاڑیاں اس روڈ ٹرپ کیلئے یہاں فرانس میں جمع ہوئی ہیں۔اس موقع پر فورڈ،شیورلیٹ،مسٹینگ کوبرا، مرسڈیز بینز،رولز رائس اور آسٹن مار ٹن سمیت مختلف گاڑیوں کے قدیم ماڈلزیہاں دیکھے جاسکتے ہیں جو اس پانچ روزہ ٹور کے دوران1ہزار300کلومیٹر فاصلہ طے کرینگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.