تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:3

ایک منٹ میں 30مختلف گانوں کی دھنیں بجانے والا ماہرگٹارسٹ

نیویارک …این جی ٹی …گٹار بجانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ ہر تار کا ایک الگ ہی سر ہوتا ہے لیکن اس آرٹسٹ نے تو کمال ہی کردیا۔امریکی ریاست اوکلوہاما سے تعلق رکھنے والا راب اسکیلن نامی یہ آرٹسٹ صرف ایک منٹ میں 30مختلف گانوں کی دھنیں اپنے گٹار کے ذریعے انتہائی مہارت سے بجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اپنی اس لا جواب صلاحیت کامظاہرہ کرتے ہوئے اس نوجوان نے چوکے بغیر کامیابی کے ساتھ سیکنڈوں میں بدلتے 30گانوں پر دھنیں بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.