تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:1

3 سالہ ننھے میاں بن گئے سُپر ہیرو۔۔

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو ہر ماں باپ کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ انکا بچہ پڑھ لکھ کر دنیا میں ان کا نام روشن کرے لیکن اس ننھے بچے کا باپ تو فلمی کرداروں سے متاثر نظر آتا ہے۔ ڈینئل نامی آرپٹسٹ نے اپنے 3سالہ جیمز نامی بیٹے کوڈھالا ویڈیو ایڈیٹنگ کی مدد سے سپر ہیروز کے روپ میں جس نے مختلف ہتھیاروں کا سہارا لیتے ہوئے ایسا دھمال ڈالا کہ بس کمال کر ڈالا۔کہیں جادوئی چھڑی کی مدد سے آگ لگائی تو کہیں کھلونا راکٹ لانچر کی مدد سے سپر اسٹور ہی تباہ کر ڈالالیکن حیران ہونے کی ضرورت نہیں جناب کیونکہ یہ صرف نظروں کا دھوکہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.