تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:37

دنیا کا مہنگا ترین صوفہ ۔۔۔قیمت صرف1لاکھ85ہزار ڈالر

پیرس… این جی ٹی…معروف فرانسیسی کار برانڈ نے دنیا کا مہنگا ترین صوفہ ڈیزائن کرکے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کردیا ہے۔اونکس نامی یہ صوفہ پیجوٹ نے کاربن فائبر سے ڈیزائن کیا ہے جسے ہاتھوں سے تراشے گئے آتش فشائی لاوے سے بنے پتھر کیساتھ جوڑا گیا ہے۔ 70دنوں میں تیار کیے گئے800پونڈ وزنی انتہائی نفیس ومنفرد ڈیزائن کے حامل اس اونکس صوفے کی قیمت1لاکھ85ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.