تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:16

جاپان میں کیکڑے کیلئے تھری ڈی پر نٹر سے بنایاگیا شفاف خول

بیجنگ…این جی ٹی…جاپان میں ایک ماہر ڈیزائنر نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال کرتے ہوئے کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار کر لیا ہے۔شفاف مٹیریل سے بنے اس خول کو کیکڑے کے اوپری حصے میں پہنا دیا جاتاہے جو اس کے اندر منہ کر کے سو بھی جاتاہے اور باہر نکل کر اسے تاج کی طرح پیٹھ پر سجائے گھو متا بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.