تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 مئی 2015
وقت اشاعت: 11:34

آئسکریم سے1800 فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک......امریکیوں نے آئسکریم کی مدد سے ایک ہزار آٹھ سو فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیاگیا۔امریکی ریاستMichigan کے قصبے Nashville کے باسیوں نے آئس کر یم کی مدد سے دنیا کی لمبی ترین میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیاگیاہے۔ ونیلاآئسکریم،اسٹرا بیری،چاکلیٹ سیرپ کی مدد سے ایک ہزار آٹھ فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔عالمی اعزاز اپنے نام کر نے کے بعد ان تما م رضاکاروں اور بچوں نے مل کر اس آئس کریم ڈش کو کھا یا اور مل کر جشن منایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.