تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:21

پہلی بار آواز سننے والوں کے جذبات

نیویارک.......خدا نے انسان کو دیکھنے، سننے اور بولنے کی جو صلاحتیں عطا کی ہیں، اگر ان میں سے کوئی ایک بھی کم ہو تو انسان خود کو ادھورا محسوس کرتا ہے۔ قوت سماعت سے محروم ایسے افراد جنہوں نے پہلی بار آواز سنی اور پھر انہیں کیسا محسوس ہوا؟؟ایک ننھے بچے کو دنیا میں آئے کافی عرصہ ہوگیا، لیکن کبھی آواز نہیں سنی اور جب کانوں میں آئی آوازتو ننھے میاں کی حیرانی سے بھر پور خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ ایک اور پیاری سی بچی کو بھی’’آواز‘‘ ایسی بھائی، کہ چہرہ کھل اٹھا،پہلی پہلی بار آواز سننے کی خوشی نے کسی کو جذباتی کردیا۔تو کوئی خوشی سے ہواؤں میں اڑنے لگا۔سچ ہے، آواز زندگی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.