تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:44

سمندر ی مو جوں پرکائٹ سرفنگ کا شوقین 77سالہ جنوبی افریقی

جوہانسبرگ .....دل تو بچہ ہے جی ،سمندر کی اٹھتی مو جوں پر سرفنگ کر نا صرف نو جوانوں کا ہی کھیل نہیں بلکہ اس با ت کا جیتا جاگتا ثبوت ہیںکہ جنوبی افریقہ کے یہ 77 سالہ با با کائٹ سرفنگ کے شوقین ہیں۔یہ بزرگ ملازمت سے ریٹائر منٹ کے بعد پچھلے کئی سالوں سے کائٹ سرفنگ کر رہے ہیں جو بلا خوف عمر کے اس حصے میں بھی بو رڈ پر کھڑے اور ہاتھ میں فضا میں اڑتی کائٹ کو پکڑ کر سمندر کی لہروں کا مقابلہ کرتے ہوئے دلیری سے کائٹ سرفنگ کر تے نظر آتے ہیں جنھیں دیکھ کر نو جوان بھی حیران رہ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.