تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:45

اوباما کا سوشل میڈیا پر پہلا پیغام، 24 گھنٹے میں 16 لاکھ ’فالوور‘

واشگٹن.......امریکی صدر بارک اوباما کو سوشل میڈیا پر اپنا اکاوئنٹ کھولے چوبیس گھنٹے بھی نہیں گذرے کہ ان کو فالو کرنے والوں کی تعداد سولہ لاکھ ہو گئی ۔وائٹ ہاؤس کے آئی فون سے صدر نے امریکی مائکروبلاگ پر جو پہلا مختصر پیغام بھیجا، اُس میں صرف یہ کہا تھا کہ ’ہیلو، میں براک ہوں۔‘امریکی صدر بارک اوباما نے پوٹس کے نام سے اپنا اکاوئنٹ بنایا ہے،،جو پریزیڈنٹ آف دی یونائٹیڈ اسٹیٹس کا مخفف ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اپنے اکاؤنٹ کے لیے سماجی پیغام صدر اوباما خود ہی تحریر کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.