تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 مئی 2012
وقت اشاعت: 18:47

سا ت کروڑ سا ل قدیم ڈا ئنو سا ر کا ڈھا نچہ نیلا می کیلئے پیش

نیو یار ک…امریکی شہر نیو یا رک میں ڈائنو سا ر کا سا ت کرو ڑ پچا س لاکھ سا ل قدیم ڈھانچہ نیلا می کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔چو بیس فٹ لمبا اور آٹھ فٹ اونچا یہ ڈھا نچہ چین کے صحرائے گو بی سے سن دو ہز ار پا نچ میں دریافت کیا گیا تھا ۔ کر وڑوں سا ل قدیم یہ ڈھا نچہ75 فیصدتک مکمل حالت میں مو جو د ہے جس کے ایک لاکھ ڈالر تک میں نیلا م ہو نے کی توقع کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ آج تک یہ ڈائنو سا ر کا یہ دو سرا ڈھا نچہ ہے جسے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.