تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 مئی 2012
وقت اشاعت: 18:47

میوزک کا دیوانہ ڈانسر طو طا

لندن…انسانوں کو موسیقی پر رقص کرتے توآپ نے دیکھا ہی ہو گالیکن کیا کبھی ایسا ننھاپر ندہ دیکھا ہے جو مو سیقی کا دیوانہ ہے اوراس پر رقص بھی کر تا ہے۔یہ تصویر بھی ایک ایسے ہی طو طے کی ہے جو نا صرف گا نا سن رہا ہے بلکہ مو سیقی کے اتار چڑھا ؤ پر اپنے سَر کو مستی میں گھما کر جھوم بھی رہا ہے۔ Larryنامی یہ ننھا طو طا پاپ اور راک موسیقی پرڈانس کر کے سب کو اپنا دیوانہ بنالیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.