19 مئی 2012
وقت اشاعت: 11:7
لندن میں عمارت کو پر ا نے کپڑو ں سے سجا یا دیا گیا
لندن…این جی ٹی…آخر اتنے کپڑ ے دھو کر کس نے ڈالے ،ا س عمارت کو دیکھ کر یقینا ذہن میں یہی سوال آ تا ہے ، لیکن لند ن کی اس عمارت پر یہ کپڑ ے دھوکرسکھانے کے لیے نہیں ڈالے گئے بلکہ بلڈنگ کو ان پر ا نے کپڑو ں سے سجا یا گیا ہے ۔ ہزاروں کی تعدا د میں یہ پر انے ملبو سات ایک مہم کے تحت جمع کیے گئے ہیں جس کا مقصد لو گوں میں لباس کے بہترین طر یقے سے استعما ل کا شعور اجا گر کر نا ہے ۔ اس مہم کے تحت لوگوں پر یہ زور دیا جا رہا ہے کہ جب بھی وہ کو ئی نیا لبا س خر یدیں تو پر انا لبا س پھینکنے کے بجا ئے اسے بہتر استعما ل کے لیے عطیہ کر دیں ۔