تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ادرک سے پٹھوں کے درد کا خاتمہ

جدید تحقیق کے مطا بق ادرک کھانے سے ایکسر سائز کر نے کے بعد ہونے والے پٹھوں کے درد کو ختم کیا جا سکتاہے ۔امریکا میں ہو نیوالی اس ریسرچ میں بتایا گیاہے کہ ادرک درد ختم کرنے کی قدرتی صلاحیت رکھتا ہے ، اور یہ خاص طور سے ان افراد کے لیے بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے جو ورزش کر تے ہیں اور ورزش کے بعد ان کے مسلز میں درد ہوتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کے بعد ادرک کا تھوڑا سا ٹکڑا کھانے سے مسلز کا درد ختم ہو سکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.