تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

اکثر جدید دوائیں بے اثر ہوتی ہے، تحقیق

ایک حا لیہ طبی تحقیق میں دعویٰ کیا گیاہے کہ جدید دواؤں میں ہرچھ میں سے پا نچ دوائیں بے اثر ہیں۔ امریکا میں کی جانے اس تحقیق کے مطابق پچیا سی فیصد ادوایا ت کے فوائد اس طرح نہیں ہو تے جیسے دوا سازکمپنیا ں بیا ن کر تی ہیں ۔ تحقیق میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ دواساز کمپنیا ں دواؤں کے مضر صحت اثرات بتا نے میں پو ری ایمانداری سے کام نہیں لیتیں اور اکثرخطر ناک سائیڈ ایفیکٹس کو چھپا لیتی ہیں ۔تحقیق کے مطابق یہ کمپنیاں تحقیق سے زیادہ رقم ما رکیٹنگ پر خر چ کرتی ہیں اور ڈاکٹروں اور مریضو ں تک درست معلوما ت نہیں پہنچا تیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.