تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

امراض ِ قلب کو روکا جاسکتا ہے

جرمنی دل کے مریضوں کی ان ہی کے بون میرو اسٹیم سیل کے انجکشن کے ذریعے دل کی حالت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق اس طریقہ کار سے ملنے والے نتائج سے پتہ چلا کہ دل کے مریضوں کی حالت نہ صرف بہتر ہو گئی بلکہ ان کی زندگی بھی بڑھ گئی۔ تحقیق کاروں کے مطابق اس طریقہ علاج سے نتائج تین ماہ میں ہی نظر آنا شروع ہو گئے اور پانچ سال تک جاری رہے، جب کہ اس طریقہ علاج میں کسی قسم کا کوئی خدشہ بھی سامنے نہیں آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.