تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ڈبے کا دودھ بچوں میں مو ٹا پے کا سبب بنتا ہے

بر طا نوی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق غذائیت سے بھر پور ڈبہ پیک دودھ بچوں میں مو ٹا پے کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کے مطا بق 5سے 8سا ل کی عمر کے بچے وٹا من ،پروٹین اور غذائیت سے بھر پور ڈبہ پیک دودھ پینے سے نا صرف مو ٹے ہو جا تے ہیں بلکہ کم عمری میں تیزی سے و زن بڑھنے کے باعث ان بچوں میں مستقبل میں ذیا بیطیس اور دل کے امراض میں بھی مبتلا ہو نے کے خدشے کا امکان ہو تا ہے۔اس تحقیق کے نتائج کے مطا بق غذائیت سے بھر پور فا رمو لا دودھ پینے والے بچے عام دودھ پینے والے بچوں کی نسبت 22سے38فیصد وزن میں اضا فہ کر تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.