تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ایکسر سائزکے بعد دو دھ پینے سے وزن میں کمی

کینڈا کی ایک یونیورسٹی میں کی گئی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایکسر سائز کے بعد دو دھ پینے سے وزن میں تیز ی سے کمی ہو تی ہے ? تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ ایکسر سائز کے بعد دو گلا س دو دھ پینے سے جسم کی اضا فی چر بی زیا دہ تیزی سے گھلتی ہے اور عضلا ت مضبو ط ہو تے ہیں ? تحقیق کے مطا بق خصو صا ً خوا تین کو ایکسر سائز کے بعد دو دھ ضر ور پینا چا ہیے کیو نکہ یہ ان کے جسم کے لیے نہا یت فا ئدہ مند ثا بت ہو تاہے ?

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
سفید چاول ذیابیطس کا سببتپدق قابل علاج مگر بروقت تشخیص لازمی
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.