تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

مچھلی کا تیل: مسوڑھوں کی بیماریو ں میں موثر

ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہو اہے کہ مچھلی کے تیل کااستعما ل مسو ڑھوں کی بیمار ی کے خطرا ت کو کم کردیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسوڑھوں کی عام بیمار ی میں مسو ڑھے کمزور ہوکر دانتوں سے الگ ہو نا شرو ع ہوجاتے ہیں تاہم مچھلی کے تیل کا استعمال ا نہیں مضبوط بنا تا ہے۔ Journal of American Deinetic Association کے مطابق مچھلی کے تیل میں مو جو د Fatty Acid اینٹی با ئیوٹک دوائوں کا نعم البدل ثا بت ہو سکتے ہیں اور اس کااستعما ل دو ائوں کی بہ نسبت زیا دہ محفو ظ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.