تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
20 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:46

روزانہ شراب (Wine)کا ایک گلاس صحت کیلئے مفید ہے: تحقیق

سڈنی… ایک حالیہ سائنٹیفک تحقیق کے مطابق روزانہ شراب یا الکحل کا ایک یا دو گلاس پینا صحت کیلئے مفید ہے۔ بین القوامی وائن ہیلتھ کی تیرہویں کانفرنس میں شرکت کرنے والے کئی معروف سائنسدانوں نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا خواہ دل کی بیماری ہو، مختلف اقسام کے کینسر یا ذیابیطس، شراب پینے سے ان بیماریوں میں خاطر خواہ کمی آسکتی ہے۔ دوسری طرف شراب کی مخالفت میں سرگرم لابی نے وائن ہیلتھ کانفرنس کو نقصان پہنچانے والی شراب کی صنعت قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.