12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:54
زیا دہ پا نی پینا بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے: تحقیق
نیویارک… این جی ٹی…عام طو رپر خیا ل کیا جا تا ہے کہ زیا دہ پا نی پینا صحت کے لیے فا ئدہ مند ہے لیکن طبی ما ہرین نے اس تصور کو غلط قرار دیا ہے۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ غیر ضر ور ی طور پر پا نی کے استعما ل سے جسم میں ما ئع کی مقد ار غیر منا سب حد تک بڑ ھ جا تی ہے جو سو ڈیم کی مقدار کو کم کر دیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر وگرامز اور اشتہا رات میں زیا دہ سے زیا دہ پا نی استعمال پر زور دیا جاتا ہے جو درست نہیں ہے ۔ ما ہرین کے مطا بق ساٹھ سے ستر کلو گرام وزن کے ایک عام انسا ن کو دن میں دو لیٹر سے زیا دہ پانی نہیں پینا چا ہیے ۔