تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 15:46

سوات میں مزید 70 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

سیدوشریف…سوات میں مزید 70مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ افراد کی تعداد7ہزار سے تجاوز کرگئی۔سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر واصل خان کے مطابق گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مریضوں کی اسپتال آمد کی شرح میں کمی آئی ہے، اس وقت233مریض اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن میں 166مرد،18بچے اور64خواتین شامل ہیں،زیرعلاج مریضوں میں سے32افرادکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈایچ ڈی یو میں رکھاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.