تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 20:8

حکومت پنجاب کے زیراہتمام لاہور میں ڈینگی آگاہی واک

لاہور…حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام لاہور میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،لاہور کے علاقے وسن پورہ میں ڈینگی کے خلاف واک میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کیساتھ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، شرکاء کا کہنا تھا کہ ڈینگی ایک موذی مرض ہے ،تاہم اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، ماحول کو صاف ستھرا رکھ کر ڈینگی جیسے مرض سے بچا جاسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.