22 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:57
گا نا گا ئیے خراٹو ں سے نجات پا ئیے
لندن…این جی ٹی…بر طا نو ی ڈاکٹر نے خراٹوں سے نجا ت حا صل کر نے کے لیے گلو کار ی سے علا ج کا انو کھا طریقہ متعارف کر وادیا ہے۔ Alise Ojay کے مطابق گلو کار ی کے ذریعے گلے کے غدودوں کی ایکسر سا ئز ممکن ہے جو خراٹو ں کی عادت سے جا ن چھڑ انے میں مددگارثا بت ہو سکتی ہے ۔ اس منفرد طر یقہ علا ج کے ذریعے Alise ابھی تک ا س مشکل میں مبتلا کئی افراد کا کا میاب علا ج کر چکی ہیں اور ان کا یہ طر یقہ علاج دن بدن مقبو ل بھی ہو رہا ہے ۔