تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 13:0

راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 363 تک پہنچ گئی

لاہور…سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 363 تک پہنچ گئی ہے۔شہرمیں ڈینگی کے مفت ٹیسٹس کیلئے6کیمپس قائم کردیئے گئے۔راولپنڈی میں قائم کیمپس میں ڈینگی کے مفت ٹیسٹس کیساتھ مچھروں سے بچاؤ کالوشن بھی فراہم کیاجارہاہے۔ پنجاب کے صوبائی وزیر برائے محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کیمپس کاافتتاح کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.