تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 12:23

سوات: مزید 19 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات…سوات میں بخار میں مبتلا مزید 19 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ان مریضوں میں سے 14 مریضو ں کو سید و شریف اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ 59 میں سے2خواتین سمیت15مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.