تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:42

لاہور میں 17، راولپنڈی میں 7مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور…ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے مزید 24کیس سامنے آ گئے۔ محکمہٴ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ نئے مریضوں میں سے 17کا لاہور سے جبکہ 7کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ موجودہ سیزن کے دوران صوبے میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 2ہزار 300سے تجاوز کرگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.