تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 9:3

کمر کے درد سے نجات کیلئے یوگا بہترین علاج ہے،ماہرین

کراچی…کمر کے درد سے اکثر لوگ پریشان نظر آتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کمر کے درد سے نجات کیلئے یوگا بہترین علاج ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یوگا انسانی جسم فٹ رکھنے کیلئے تو اہم ہے ہی لیکن اس سے کمر کے دائمی درد سے بھی چھٹکارا مل سکتا ہے۔یوگا سے انسانی جسم کے خلیات اور تمام اعضا ء کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔یوں ذراسی محنت سے ہڈیوں خصوصا کمر کے درد سے نجات ممکن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.