تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:4

چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں

نیویارک… این جی ٹی…حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیو ں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے اورزیادہ چائے پینے والے افراد ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے میں پانی کی نسبت ستّر فیصد زیادہ فلو رین مو جود ہو تا ہے جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.