تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 جنوری 2014
وقت اشاعت: 15:42

بھارت نے پولیو سرٹیفکیٹ کی مدت میں 14فروری تک توسیع کردی

اسلام آباد…بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت نے پولیو ویکسی نیشن اور سرٹیفکیٹ کے لیے مدت میں 14فروری تک توسیع کردی۔ واضح رہے کہ پاکستانیوں پر بھارت روانگی سے 6ہفتے پہلے پولیو ویکسی نیشن کی پابندی عائد کی گئی تھی جس کیلئے 30جنوری تک پولیو ویکسی نیشن اور سرٹیفکیٹ کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.