تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 جنوری 2014
وقت اشاعت: 12:9

کراچی میں ڈینگی،24گھنٹوں میں7کیسز سامنے آگئے

کراچی…کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد سال کے آغاز میں ہی نو افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ڈینگی سرویلینس سیل کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سات افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔جس کے بعد رواں سال اب تک نو افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں،ایک شخص کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.