تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 13:22

امریکی شخص کا گردے کیلئے اشتہار کا منفرد انداز

منی سوٹا…امریکی ریاست مینی سوٹا کے شخص نے اپنی ضرورت کیلئے ایک منفرد اشتہار تیار کر لیا،جو ہر آنے جانے والوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ مینی سوٹا کے جم jim نامی شخص کو ایک نئی کڈنی کی ضرورت ہے جس کیلئے اس نے اپنے گھر کے باہر برف سے کڈنی کی شکل بنا کر کڈنی کی ضرورت کا اشتہار دے ڈالا ،جو آنے جانے والوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔7 فٹ اونچی اس کڈنی کو جم نے اپنے بھائی کی مدد سے تیار کیا ہے۔جم پہلے بھی ڈونیٹ کڈنی پر زندہ ہے لیکن اب اس کڈنی نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.