تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:57

جناح اسپتال لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پرنر س کو تھپڑ دے مارا

لاہور…جناح اسپتال لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پرنر س کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے،جس کے بعد تمام نرسوں نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے۔میڈیکل اسٹاف کا موقف ہے کہ ڈاکٹر نے معمولی بات پر نرس کو تھپڑ مارا جس پر جناح اسپتال کی تمام میڈکل اسٹاف نے ڈاکٹر کے رویئے کے خلاف احتجاجاً کام بند کر دیاہے اور ڈاکٹر کے خلاف کسی کارروائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.