تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 جنوری 2014
وقت اشاعت: 13:21

بنوں:نجی کلینک میں6جڑواں بچوں کی پیدائش

بنوں…بنوں کے ایک نجی کلینک میں 6جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے ایک نجی کلینک میں خاتون نے 4بیٹوں اور 2بیٹیوں کو جنم دیا ہے۔خاتون کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل سے ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی کلینک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.