تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 جنوری 2014
وقت اشاعت: 19:35

ہائی پروٹین ڈائٹ سے گردے کی بیماریوں کا امکان بڑھ جاتا ہے،تحقیق

میڈرڈ…ہائی پروٹین ڈائٹ سے گردے کی بیماریاں ہونے کے امکان بڑھ جاتا ہے۔اسپین کے سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ وزن گھٹانے کے لیئے مقبول عام پروٹین ڈائٹ سے گردوں میں پتھری اور گردوں کی دوسری بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پروٹین ڈائٹ کے ساتھ ورزش کا معمول ان خدشات کو گھٹا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.