تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
29 جنوری 2014
وقت اشاعت: 18:25

کیلے کھائیں اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، امریکی ماہرین

نیویارک…امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کیلے کھانے سے دل کی مختلف بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ کیلے میں موجود فائبر، پوٹاشیم اور وٹامن سی دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔ ان سے شریانوں کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں، کیلے کا استعمال کینسر، سانس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں بھی سودمند ثابت ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.