تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
30 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:12

امرود کااستعمال جلد کو خو بصو رت بنا نے میں فا ئدہ مند

نیویارک…این جی ٹی…سر دیو ں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امر ود بھی مار کیٹوں میں آچکا ہے ۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امر ود کا استعما ل جلد کو خو بصو رت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے ۔طبی ماہرین کے مطا بق امرود کھانے کے علا وہ اس کے پتو ں کا رس چہر ے پر لگا نے یا پتے ابال کر اس کے پا نی سے منہ دھو نے سے چہر ے کے دلکشی میں اضافہ ہو تا ہے اورامرود میں مو جو د وٹا مز اور پو ٹاشیم جلد کو جھر یو ں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہر ین کے مطا بق جلد کی حفا ظت کے علا وہ امر ودہا ضمہ بہتر بنا نے ، فشا ر ِ خو ن کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.