تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:24

روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینا دل کے امراض سے بچاتا ہے

نیویارک… این جی ٹی…امریکی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے۔ ماہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم میں داخل ہو کر دل کے امراض سے محفو ظ رکھنے میں ایک اہم کر دار ادا کر تا ہے۔تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے نا صرف دل کے امراض سے بچا ؤ ممکن ہے بلکہ اس سے بلڈ پر یشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.