تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:41

ورزش نہ کرناصحت کیلئے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا سگریٹ نوشی

لندن…نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش نہ کرنے سے صحت کو اتنا ہی نقصان پہنچتا ہے جتنا سگریٹ نوشی سے۔ اسکاٹ لینڈ کے ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں بیشتر اموات کی ایک وجہ لوگوں کا جسمانی طور پر تندرست نہ ہونا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ورزش میں سستی اتنی ہی نقصان پہنچاتی ہے جتنا تمباکو اور شراب نوشی یا پھر شوگر کا مرض۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.