تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:34

ٹما ٹربطورِ پھل وزن کم کرنے میں کار آمد ثابت ہو سکتا ہے

لندن… این جی ٹی…اگر آ پ خود کو سلم اور اسما رٹ رکھنا چاہتے ہیں تو زیا دہ سے زیا دہ ٹما ٹروں کو اپنی غذا کا حصہ بنا ئیں، ایسا کرنے سے آ پ فٹ رہے گیں اور بھوک بھی کم لگے گی۔بر طا نوی ما ہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق ٹما ٹر کھا نے سے نا صرف بھوک لگنے کا ا حسا س کم ہو جا تا ہے بلکہ بڑھتے ہوئے وزن پر بھی قا بو پا یا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ غذا ئیت سے بھر پور ٹما ٹرنا صرف وزن کم کرنے میں کا رآمد ثا بت ہوسکتے ہیں بلکہ مختلف کینسرز جیسے کہ جلد،پھیپھڑوں،لبلبہ اور بر یسٹ کینسر سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.