تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:40

ناشتے میں دودھ کا ایک گلا س دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے، تحقیق

کینبرا…این جی ٹی …آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ناشتے میں ایک گلا س دودھ پی لیا جائے تو پورا دن جسم میں توا نا ئی رہتی ہے۔ماہر ین کا کہناہے ناشتے میں دودھ لینے کے بعد دو پہر کے کھانے کی بھی ضرو رت نہیں رہتی ۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناشتے میں پھلوں کے جو س پینے سے بہتر ہے کہ دودھ ہی پیا جائے کیونکہ اس سے حاصل ہو نے والے پر و ٹین جسم کو زیادہ تو ا نا ئی دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.